Saturday, December 6, 2025
ہومNationalاسرائیل سرکار نے ریوین ازار کو بھارت میں اپنا سفیر مقرر کیا...

اسرائیل سرکار نے ریوین ازار کو بھارت میں اپنا سفیر مقرر کیا ہے

اسرائیل کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے بھارت کے لئے نئے سفیر کی حیثیت سے Reuven Azar کے تقرر کو منظوری دے دی ہے۔ ابھی یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ وہ نئی دلی میں اپنے عہدے کی ذمہ داری کب سنبھالیں گے۔

جناب Azar فی الحال رومانیہ میں اسرائیل کے سفیر کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔ جناب Azar بھارت میں رہ کر ہی سری لنکا اور بھوٹان کے سفیر کے طور پر بھی کام کریں گے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات