Saturday, December 6, 2025
ہومJharkhandجھارکھنڈ کے وزیر صحت بننا گپتا کی رہائش گاہ پر پتھراؤ، چار...

جھارکھنڈ کے وزیر صحت بننا گپتا کی رہائش گاہ پر پتھراؤ، چار گرفتار

جمشید پور: جمشید پور کے کڈما پولیس اسٹیشن کے تحت وزیر صحت بننا گپتا کی رہائش گاہ پر دیر رات پتھراؤ کرنے والے اور ہنگامہ کرنے والے تین نوجوانوں کو کڑما پولیس نے حراست میں لیا ہے۔ پولیس تھانے میں موجود تمام لوگوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ معلومات کے مطابق 25-26 نومبر کی رات 2 بجے ایک کار میں کچھ نوجوان نشے کی حالت میں وزیر بننا گپتا کی رہائش گاہ کے باہر پہنچے اور پتھراؤ کیا۔

اس کے علاوہ نوجوانوں نے دروازے کے قریب رکھے پلاسٹک کے ڈیوائیڈر کو بھی پھینک دیا۔ واقعہ کی اطلاع کڑما پولیس کو دی گئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور سبھی کو گرفتار کرکے تھانے لے گئی، جہاں سب سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات