Saturday, December 6, 2025
ہومJharkhandگورنر اور وزیراعلیٰ نے شہید فوجی کو خراج عقیدت پیش کیا

گورنر اور وزیراعلیٰ نے شہید فوجی کو خراج عقیدت پیش کیا

رانچی: گورنر سی پی رادھا کرشنن اور وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے دھروا میں سی آر پی ایف کیمپ میں گولکیرا میں شہید سپاہی سنتوش اوراون کو خراج عقیدت پیش کیا۔ CRPF-94 بٹالین کا شہید سپاہی سنتوش اوراون مغربی سنگھ بھوم ضلع کے ہتھیبورو، گوئل کیرا میں تلاشی آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں کے ذریعہ نصب کئے گئے آئی ای ڈی دھماکے میں شہید ہوگیا۔

Image
Image
Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات