Saturday, December 6, 2025
ہومNationalحیدر آباد: نامپلّی واقع اپارٹمنٹ میں شدید آتشزدگی، 9 کی موت

حیدر آباد: نامپلّی واقع اپارٹمنٹ میں شدید آتشزدگی، 9 کی موت

تلنگانہ کے حیدر آباد میں پیر کی صبح ایک اپارٹمنٹ میں شدید آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس حادثہ میں 9 لوگوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ مہلوکین میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ بتایا گیا کہ آگ بلڈنگ میں واقع ایک گودام میں لگی۔ یہ آگ اتنی تیزی کے ساتھ پھیلی کہ کئی لوگوں کو اس سے نکلنے کا موقع تک نہیں مل سکا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بلڈنگ کے گراؤنڈ فلور پر ایک گودام میں کیمیکلز رکھے تھے۔ اسی گودام میں ایک کار کی رپیئرنگ بھی چل رہی تھی۔ شروعاتی جانچ میں سامنے آیا ہے کہ یہاں ایک اسپارک سے کیمیکلز نے آگ پکڑ لی اور دیکھتے ہی دیکھگے آگ پورے کمرے سے ہوتے ہوئے اپارٹمنٹ میں پھیل گئی۔ اس کی زد میں آ کر 6 لوگوں کی جان چلی گئی۔ اس حادثہ میں تین افراد سنگین طور پر زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات