168
قومی جانچ ایجنسی NIA نے پونے داعش module کیس میں آٹھویں گرفتاری کی ہے۔ گرفتار کیے گئے ملزم کا تعلق جھارکھنڈ سے ہے اور ایسا خیال ہے کہ وہ غیر ملکی دہشت گرد تنظیم داعش کی دہشت گردانہ سرگرمیوں کو بڑھاوا دینے میں سرگرمی کے ساتھ ملوث ہے۔
ایجنسی نے کہا ہے کہ پونے داعش module کیس میں گرفتار کیے گئے دیگر افراد کے ساتھ اُس کا سیدھا تعلق ہے۔