جدید بھارت نیوز سروس رانچی، 22دسمبر: اقلیتی بہبود کے وزیر حفیظ الحسن درگاہ کمیٹی ڈورنڈا کے زیر انتظام رسالدار بابا ہاسٹل کا معائنہ کرنے پہنچے۔اس موقع پر درگاہ کمیٹی کے چیئرمین ایوب گدی، وائس چیئرمین رضوان حسین، ڈپٹی سیکرٹری ذوالفقار علی بھٹو نے ہاسٹل سے متعلق تمام معلومات وزیر کو بتائیں۔ وزیر سے ہاسٹل کی تزئین و آرائش کا مطالبہ کیا، وزیر نے رسالدار بابا درگاہ کمیٹی کے کام کو سراہااور کہا کہ ہاسٹل کی ترقی کے لیے ہر ممکن مدد کی جائے گی۔








Users Today : 292
Users Yesterday : 385
Users Last 7 days : 2422
Users Last 30 days : 4904
Users This Month : 4890
Users This Year : 4904
Total Users : 4566447