جمشید پور ۲۶؍ نومبر ( راست)جگسلائی اسمبلی حلقہ سے دوبارہ انتخاب میں کامیاب ہونے کے بعد رکن اسمبلی منگل کالندی نے رانچی میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین جی سے ملاقات کی اور جے ایم ایم کی تاریخی جیت کے لئے انہیں مبارک باد اور نیک خواہشات کے ساتھ بھارت کے میزائل مین اور سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام کی کتاب پیش کی ۔ اس موقع پر منگل کالندی نے کہا کہ جنتا نے ایک بار دوبارہ جھارکھنڈ کی خدمت کا موقع ہیمنت سورین جی کو سپرد کیا ہے جس کے لئے وہ عوام کاشکریہ ادا کرتے ہیں ۔









Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4595819