نئی د ہلی18 نومبر (پی آئی بی)صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (18 نومبر 2024) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں سوئٹزرلینڈ، اردن، پاپوا نیو گنی، جنوبی افریقہ، میانمار اور مصر کے سفیروں/ ہائی کمشنروں سے اسناد قبول کیں۔ جنہوں نے اپنی اسناد پیش کیں ان میں یہ تھیں:
محترمہ مایا تسافی، سوئٹزرلینڈ کی سفیر-2. جناب یوسف مصطفیٰ علی عبدالغنی، ہاشمی کنگڈم آف اردن کے سفیر-3. جناب ونسنٹ سمالے، پاپوا نیو گنی کے ہائی کمشنر-4. پروفیسر انل سوکلال، جمہوریہ جنوبی افریقہ کے ہائی کمشنر-5. جناب زا او، جمہوریہ یونین آف میانمار کے سفیر-6. جناب کامل زید کامل گلال، عرب جمہوریہ مصر کے سفیر۔








Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4594440