ریا ض 14 نومبر (ایجنسی) سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے فون پر بات کی۔ کال کے دوران انہوں نے سعودی عرب اور روس کے درمیان ممتاز تعلقات اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی سطح کو بلند کرنے کی کوششوں کی تعریف کی۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔متعدد امور اور مشترکہ دلچسپی کے موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جن میں یوکرین روس بحران میں پیش رفت اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سعودی ولی عہد اور روسی صدر کا یوکرینی بحران پر تبادلہ خیال
مقالات ذات صلة








Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4594505