نئی دہلی 27 اکتوبر (پی آئی بی)صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (27 اکتوبر 2024 کو) سابق صدر جمہوریہ ہند جناب کے آر نرائنن کو راشٹرپتی بھون میں ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر گلہائے عقیدت نذر کیے۔