آسام میں، عالمی پیمانے کے وِرثے کی جگہ Kaziranga نیشنل پارک کو 2023-24 کے سیزن کے لیے، آج سیاحوں کے لیے کھول دیا۔ یہ پارک مانسون سیزن کی وجہ سے سیاحوں کے لیے بند تھا۔ سیاحوں کے سیزن کے روایتی افتتاح کے ساتھ دیگر بہت سی افتتاحی تقریبات منعقد کی گئیں۔ اِن میں Bhomoraguri بِیٹ آفس پر دریائی سیاحت، ماہی مُکھ میں خواتین کے زیر قیادت ماحولیات مرکوز سیاحت، Kohora کنونشن سینٹر سے کازی رنگا سائیکلنگ سے متعلق تقریبات شامل ہیں۔








Users Today : 280
Users Yesterday : 290
Users Last 7 days : 2318
Users Last 30 days : 4507
Users This Month : 4493
Users This Year : 4507
Total Users : 4566050