Saturday, December 6, 2025
ہومJharkhandبی ڈی او نے آئندہ اسمبلی انتخابات کو لیکر میٹنگ بلائی

بی ڈی او نے آئندہ اسمبلی انتخابات کو لیکر میٹنگ بلائی

دیوی پور، 7اکتوبر (راست) آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظردیوی پور بلاک آڈیٹوریم میں بی ڈی او، وجے راجیش برلاکی نگرانی میں بی ایل او اور سپروائزر کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران آئندہ اسمبلی انتخابات کو لیکر خصوصی ہدایات بھی دی گئیں۔ساتھ ہی تمام پولنگ اسٹیشنوں پر بنیادی سہولیات کے حوالے سے بات چیت کی گئی اور ہدایت دی گئی کہ پولنگ اسٹیشنوں پر بنیادی سہولیات کی فراہمی بلا تاخیر مکمل کی جائے۔اس موقع پر بلاک کے سبھی بی ایل او اور سپروائزر موجود تھے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات