سکّم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے آج سیلابسے متاثر علاقے سروانی کا دورہ کیا۔ تیستا ندی میں آئے سیلاب کی زَد سے سروانی پُلکو بری طرح نقصان پہنچا ہے۔ یہ ریاست کے مشرقی، مغربی اور جنوبی خطوں کو جوڑنےوالا ایک اہم پُل تھا۔ جناب تمانگ نے ریاست بھر میں رابطے کو یقینی بنانے میں اسکے اہم رول کو تسلیم کرتے ہوئے پُل کو دوبارہ بنانے پر تیز رفتاری سے کام کرنے کیضرورت پر زور دیا۔ انھوں نے متعلقہ حکام سے کہا کہ وہ بحالی کے عمل کو تیز کرنے کےلئے فوری مداخلت کریں۔









Users Today : 209
Users Yesterday : 161
Users Last 7 days : 756
Users Last 30 days : 756
Users This Month : 742
Users This Year : 756
Total Users : 4562299