کلکتہ، 16 اکتوبر 2025: آئی ٹی سی سن رائز اسپائسز نے اپنے منفرد پروگرام ’’سن رائز پُجور ستکھون‘‘ کے تحت ایک شاندار کافی ٹیبل بُک کا اجرا کیا، جس میں کلکتہ سے باہر بنگال کے 250 پُوجا پانڈالز کی ان کہی کہانیاں شامل ہیں۔ اس موقع پر معروف اداکار و ہدایتکار پرم برتا چٹوپادھیائے، اداکارہ ایشا سہہ، سدِیپا چٹرجی اور پوجا تھیم آرٹسٹ انیربان پانڈال والا موجود تھے۔اس بُک میں بنگال کے مختلف شہروں، قصبوں اور دیہات کی پُوجا کمیٹیوں کی تخلیقی اور عقیدت بھری کہانیاں شامل ہیں، جو ریاست کی اجتماعی روح اور ثقافتی ورثے کو اجاگر کرتی ہیں۔
آئی ٹی سی سن رائز اسپائسز نے ’’سن رائز پُجور ستکھون‘‘ کافی ٹیبل بُک لانچ کی
مقالات ذات صلة



