Saturday, December 6, 2025
ہومWest Bengalکمار گرام میں راحت پہنچاتے ہوئےبی جے پی ایم ایل اے منوج...

کمار گرام میں راحت پہنچاتے ہوئےبی جے پی ایم ایل اے منوج اورائوپر پھر حملہ

علی پور دوار7اکتوبر: سوموار کے بعد، بی جے پی ایم ایل اے منوج اوراو ¿ کو آج، منگل کو پھر سے احتجاج کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے! بی جے پی ایم ایل اے کمار گرام میں اپنے ہی اسمبلی حلقہ کے بٹی باڑی علاقے میں راحت لے گئے تھے۔ ان پر مبینہ طور پر بی جے پی کارکنوں کے ساتھ حملہ کیا گیا۔ الزام ہے کہ ایم ایل اے کی حفاظت پر مامور مرکزی فورسز نے مقامی لوگوں کی پٹائی کی۔ الزام ہے کہ اس کے بعد صورتحال مزید گرم ہوگئی۔ اس واقعہ کو لے کر بی جے پی اور ترنمول میں سیاسی رسہ کشی شروع ہو گئی ہے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات