Jharkhand

چھٹھ تہوار کو کامیاب بنانے کیلئےضلع ماہی پروری کی طرف سے متسئے جیوی سہیوگ سمیتی کو کشتی سونپی گئی

82views

جدید بھارت نیوز سروس
رام گڑھ، 5نومبر: رام گڑھ ڈسٹرکٹ فشریز آفس میں منگل کو ضلع ماہی پروری افسر اروپ کمار چودھری نے چھٹھ تہوار کو کامیاب بنانے کے لیے چھتر مانڈو متسئے جیوی سہیوگ سمیتی کو ایک کشتی، چار لائف جیکٹس اور دو لائیب بایوج دئے۔ چھٹ کے تہوار کے سلسلے میں فشریز آفس کے ذریعہ بجلیا تالاب کے ارد گرد بریکٹنگ کا کام کیا جا رہا ہے۔

Follow us on Google News
Jadeed Bharat
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.