archiveUmrah

National

سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ نے عمرہ ادا کیا، تصویریں منظر عام پر

سرینگر: جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ عمرہ کے لیے تشریف لے گئے ہیں جہاں سے انہوں نے سوشل میڈیا پر کعبۃ اللہ کے ساتھ اپنی تصویریں شیئر کی ہیں۔ گزشتہ کل (24 جنوری ) جب وہ عمرہ کے لیے روانہ ہوئے تھے تو اس وقت بھی انہوں نے ہوائی جہاز میں بیٹھے ہوئے تصویر شیئر کی تھی۔ اب جو تصویریں سامنے آئی ہیں ان میں وہ کعبہ کو چھوتے ہوئے اور سر منڈائے ہوئے بھی دکھائی دے رہے ہیں۔ میری کام کا اپنی...