archivePunjab

National

پنجاب میں اکیلے الیکشن لڑے گی بی جے پی، اکالی دل کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں

چنڈی گڑھ: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پنجاب میں لوک سبھا الیکشن اکیلے لڑے گی۔ پارٹی کی ریاستی یونٹ کے سربراہ سنیل جاکھڑ نے منگل کو یہ جانکاری دی۔ یہ اعلان شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) اور بی جے پی کے درمیان پارلیمانی انتخابات کے لیے دوبارہ اتحاد کے لیے بات چیت کی قیاس آرائیوں کے درمیان کیا گیا ہے۔ سات مرحلوں پر مشتمل انتخابات کے آخری مرحلے میں پنجاب میں لوک سبھا کی 13 سیٹوں کے لیے ووٹنگ یکم جون کو ہوگی۔ جاکھڑ نے سوشل میڈیا پلیٹ...