Nationalلوک سبھا انتخاب 2024: کانگریس نے امیدواروں کی آٹھویں فہرست جاری کی، 14 امیدواروں کے نام شاملJadeed Bharat11 months agoMarch 28, 2024194کانگریس نے آج لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر اپنے امیدواروں کی آٹھویں فہرست جاری کر دی۔ اس فہرست میں...
National’شکست سے خوفزدہ بی جے پی کے لوگ الیکشن میں کیا کیا کریں گے!‘ ہیلی کاپٹر اتارنے کی اجازت نہ ملنے پر ڈوٹاسرا ناراضJadeed Bharat11 months agoMarch 28, 2024227راجستھان پردیش کانگریس گووند سنگھ ڈوٹاسرا نے بدھ کے روز الزام عائد کیا کہ مقامی انتظامیہ نے بیکانیر میں پارٹی...
Nationalگھوٹالہ باز ریڈی کی بی جے پی میں شمولیت مودی حکومت کے بدعنوانی ختم کرنے کے دعووں کی قلعی کھول رہی: کانگریسJadeed Bharat11 months agoMarch 28, 2024240نئی دہلی: کانگریس نے 35 ہزار کروڑ روپے کے غیر قانونی خام لوہا کانکنی گھوٹالہ کے ملزم جناردن ریڈی کے...
Nationalدہلی ہائی کورٹ سے کیجریوال کو نہیں ملی راحت، گرفتاری کے خلاف اب 3 اپریل کو ہوگی سماعتJadeed Bharat11 months agoMarch 28, 2024219دہلی آبکاری گھوٹالہ معاملہ میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی ہائی کورٹ سے فوری راحت نہیں مل پائی ہے۔...
West Bengalای ڈی نے مہوا موئترا اور درشن ہیرانندانی کو 28 مارچ کوتفتیش کے لیے طلب کیاJadeed Bharat11 months agoMarch 28, 2024256انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ (فیما) کی خلاف ورزی کے معاملے میں ترنمول کانگریس کی لیڈر...
Nationalبی جے پی روزگار نہیں دے سکتی، ملک کے نوجوان یہ سمجھ چکے ہیں: پرینکا گاندھیJadeed Bharat11 months agoMay 12, 2024160کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بے روزگاری کے مسئلے پر مودی حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔ انہوں...
Nationalحکومت اروناچل پردیش پر چین کے دعوے کی سختی سے تردید کرے: کھڑگےJadeed Bharat11 months agoMarch 28, 2024157اروناچل پردیش پر چین کے دعوے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا...
Nationalبی جے پی ڈری ہوئی ہے، کانگریس میں شامل ہوتے ہی میری سیکورٹی چھین لی گئی: پپو یادوJadeed Bharat11 months agoMarch 28, 2024150بہار میں پپویادو کے کانگریس میں شامل ہونے اور اپنی پارٹی جن ادھیکار مورچہ کو کانگریس میں ضم کرنے سے...
Internationalامریکہ میں اندوہناک حادثہ، بالٹیمور ہاربر پُل سے ٹکرایا مال بردار جہاز، کئی ہلاکتوں کا اندیشہJadeed Bharat11 months agoMarch 28, 2024177امریکہ کے بالٹیمور شہر میں پٹاپسکو ندی پر بنے تاریخی ’فرانسس اسکاٹ کی پُل‘ سے آج صبح ایک مال بردار...
Nationalکیجریوال کی گرفتاری کے خلاف احتجاج، متعدد مظاہرین زیر حراست، گھروں میں نظربند کرنے کا الزامJadeed Bharat11 months agoMarch 28, 2024196دہلی ایکسائز پالیسی بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف عام آدمی پارٹی...