archiveFrance

National

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی درگاہ نظام الدین اولیاء پر حاضری، قوالی سے بھی لطف اندوز ہوئے

نئی دہلی: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کرتویہ پتھ پر جمعہ (26 جنوری) کو یوم جمہوریہ کی پریڈ دیکھنے کے چند گھنٹے بعد رات کے وقت راجدھانی دہلی میں واقع درگاہ نظام الدین اولیاء پر حاضری لگائی۔ یہ درگاہ مشہور صوفی نظام الدین اولیاء اور ان کے شاگرد امیر خسرو کی قبر ہے اور یہاں روزانہ بڑی تعداد میں لوگ تشریف لاتے ہیں۔ مہاراشٹر حکومت نے قبول کیا مراٹھا ریزرویشن کا مطالبہ، منوج جرانگے پاٹل کی تحریک ختم نئی دہلی کے قلب میں واقع اس 700 سال پرانے مقدس مقام...