archiveDurga Puja

West Bengal

درگا پوجا کے تہوار میں خلل نہیں ڈالے گی بارش

کولکاتا، 19 اکتوبر (ہ س)۔ مغربی بنگال کی تاریخی درگا پوجا شروع ہوچکی ہے۔ ایک دن پہلے بدھ کو چترتھی کی رات سے ہی لوگ سڑکوں پر نکل آئے تھے۔ آج پنچمی ہے اور آج بھی بڑی تعداد میں لوگ صبح سے ہی کولکاتا اور ریاست کے دیگر حصوں میں بنائے گئے عظیم الشان درگا پوجا پنڈالوں اور دیو ہیکل مورتیوں کو دیکھنے کے لیے باہر آ رہے ہیں۔ ایسے میں محکمہ موسمیات نے واضح کر دیا ہے کہ بارش درگا پوجا کے فیسٹیول میں خلل نہیں ڈالنے والی ہے۔مغربی...
West Bengal

مغربی بنگال میں درگا پوجا کے موقع پر 71 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا

مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس نے درگا پوجا تہوار کے دوران ریاستی حکومت کو خصوصی نرمی دیتے ہوئے 71 مجرموں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ راج بھون کے ایک عہدیدار نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ حکام نے بتایا کہ 71 ہندوستانیوں کے ساتھ ساتھ 16 غیر ملکی قیدیوں کو بھی مرکزی حکومت کی منظوری سے رہا کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔