National4 دسمبر سے شروع ہوگا پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاسJadeed Bharat1 year agoNovember 10, 2023350پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ 4 دسمبر سے 22 دسمبر تک چلنے والے سرمائی اجلاس میں 15 نشستیں ہوں گی۔