Biharپٹنہ جنکشن پر بم کی اطلاع سے خوف و ہراس، ڈاگ اسکواڈ اور جی آر پی کر رہی ہے تلاشJadeed Bharat1 year agoOctober 14, 2023196بہار کی راجدھانی پٹنہ جنکشن کے اسٹیشن پر بم کی خبر سے کہرام مچ گیا۔ پٹنہ جنکشن کے اسٹیشن منیجر راجو کمار کو کسی نے پٹنہ جنکشن پر بم کی اطلاع دی