archiveBJP Leader

National

مہاراشٹر: بی جے پی لیڈر نیلیش رانے کے قافلے پر حملہ، گاڑی پر پتھراؤ

گوہاگر: مہاراشٹر کے رتناگیری میں بی جے پی لیڈر اور سابق ایم پی نیلیش رانے کے قافلے پر حملہ ہوا ہے۔ خبروں کے مطابق سابق ایم پی نیلیش رانے کی گاڑی پر پتھراؤ کیا گیا، جس کے بعد جمعہ (16 فروری) کو مہاراشٹر کے رتناگیری میں بی جے پی اور شیوسینا (یو بی ٹی) کے کارکنوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ ہنگامہ اس قدر بڑھ گیا کہ پولیس کو حالات پر قابو پانے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغنے پڑے۔ ای ڈی کے نوٹس پر عدالت میں کیجریوال کا بیان،...