Friday, December 5, 2025
ہومSportsآسٹریلیا کے ساتھ پانچ ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کیلئے بھارتی...

آسٹریلیا کے ساتھ پانچ ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا کے ساتھ ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی پانچ میچوں کی سیریز کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

بھارت کے بلے باز Surya Kumar یادو وشاکھاپٹنم میں آسٹریلیا کے خلاف 23 نومبر کو شروع ہونے والی 5 میچوں کی ٹی-ٹوینٹی سیریز کی کپتانی کریں گے۔

Ruturaj Gaikward پہلے تین ٹی-ٹوینٹی میچوں کیلئے ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے، جبکہ Shreyes Iyer چوتھے اور 5 ویں ٹی-ٹوینٹی میچ کے لیے بھارت کے نائب کپتان ہوں گے۔ حالیہ ODI عالمی کپ میں لگاتار میچ کھیلنے کے بعد کئی سینئر کھلاڑیوں کو آرام دیا گیا ہے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات