جدید بھارت نیوز سروس
رام گڑھ، 16 دسمبر: کلکٹریٹ کے آڈیٹوریم میں ڈی سی چندن کمار کی طرف سے محصول وصولی کے سلسلے میں ایک جائزہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے محکمہ ایکسائز، مائننگ، ٹرانسپورٹ اور بجلی کو ریونیو کی وصولی میں تیزی لانے کی ہدایت کی۔ڈی سی نے میٹنگ میں موجودزونل افسران کو ہدایت دی کہ وہ بینک کے نمائندوں کے ساتھ تال میل قائم کرتے ہوئے کیس کو تیز رفتاری سے انجام دیں اور سمودھن پورٹل کے ذریعے عام لوگوں کو دستیاب زمین سے متعلق دستاویزات میں پورٹل پر موصول ہونے والی درخواستوں کو جلد از جلد مکمل کریں۔ اس موقع پر ڈپٹی کلکٹر کماری گیتانجلی سب ڈویژنل آفیسر انوراگ تیواری، ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ آفیسر منیشا وتس، ڈسٹرکٹ رجسٹریشن آفیسر اجیتیش کمار، لینڈ ریفارم ڈپٹی کلکٹر دیپتی پرینکا کجور، رام گڑھ ضلع مجسٹریٹ سدیپ ایکا اور ضلع کے تمام سرکل افسران خاص طور پر موجود تھے۔
73
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
You Might Also Like
مرکز نے بجٹ میں جھارکھنڈ کے لوگوں کے بارے میں نہیں سوچا
جھارکھنڈ کو نظر انداز کر کے سرمایہ داروں کو فائدہ پہونچایا جا رہا ہے: وزیر اعلیٰ جدید بھارت نیوز سروسدمکا،...
جھارکھنڈ کے سالانہ ریلوے بجٹ میں 16 گنا اضافہ
نئی پٹری بچھانے پر 56,694کروڑ روپے خرچ ہوں گے جدید بھارت نیوز سروسرانچی، 3 فروری:۔ (ایجنسی) جھارکھنڈ میں ریلوے کے...
جھارکھنڈ میں بلدیاتی انتخابات پارٹی بنیادوں پر کرانے کا کانگریس کا مطالبہ
بی جے پی اور سی پی آئی نے بھی حمایت کی جدید بھارت نیوز سروسرانچی، 3 فروری:۔ کانگریس اور بھارتیہ...
انوراگ گپتا جھارکھنڈ کے باقاعدہ ڈی جی پی بن گئے، نوٹیفکیشن جاری
جدید بھارت نیوز سروسرانچی، 3 فروری:۔ جھارکھنڈ کیڈر کے 1990 بیچ کے آئی پی ایس افسر انوراگ گپتا کو انچارج...