34
جدید بھارت نیوز سروس
رام گڑھ، 23اکتوبر: رام گڑھ اسمبلی کے اخراجات کے مبصر پیوش شکلا نےبدھ کو کنٹرول روم کا اچانک معائنہ کیا۔ انہوں نے C Vigil ایپ پر نصب ویڈیو کیمرہ حاضری رجسٹر، شکایت رجسٹر چیک پوائنٹ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے 23 رام گڑھ اسمبلی کے ریٹرننگ آفیسر کے دفتر کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈی آئی او ویریندر کمار، اپر الیکشن آفیسر رویندر گپتا راجدیپ وغیرہ خاص طور پر موجود تھے۔