
111views
چترا 23اکتوبر(راست)چترا کے سمریہ میںاچک ٹولی کےابوآ رہائش گاہ استفادہ کنندہ سے رشوت لیتے ہو ئے پنچایت ملازم پکڑے گئے۔ایک دیہی با شندہ جسے ابوآ آواس کی منظوری ملی تھی ، اس نے اے سی بی میں شکایت کی تھی کہ پنچایت سکریٹری خوشبو لتا نے ابو آ رہائش گاہ پر ملنے والی رقم میںسے 30 ہزار روپے کا مطالبہ کیا تھا۔ جس میں پہلی قسط کے طور پر 5000 روپے مانگے گئے ہیں۔ درخواست کی تصدیق کے بعد اے سی بی کی ٹیم نے خوشبو کماری کو 5000 روپے لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
