Saturday, December 6, 2025
ہومNationalصدر جمہوریہ ہند نے آنجہا نی کے آر نرائنن کی جینتی پر...

صدر جمہوریہ ہند نے آنجہا نی کے آر نرائنن کی جینتی پر انہیں گلہائے عقیدت نذر کیے

نئی دہلی 27 اکتوبر (پی آئی بی)صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (27 اکتوبر 2024 کو) سابق صدر جمہوریہ ہند جناب کے آر نرائنن کو راشٹرپتی بھون میں ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر گلہائے عقیدت نذر کیے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات