بنگلورو کے رامیشورم کیفے میں ہوئے دھماکہ معاملے میں این آئی اے کے ذریعہ کولکاتا سے گرفتار کیے گئے دو کلیدی ملزمین کو ٹرانزٹ ریمانڈ پر بنگلورو لایا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے ہفتہ کے روز یہ جانکاری دی۔