Saturday, December 6, 2025
ہومNationalسنیٹرل انڈیا گروپ لونارا کی جانب سے

سنیٹرل انڈیا گروپ لونارا کی جانب سے

عتیق قریشی اور جاوید انصاری کا استقبال کیا گیا

ناگپور،25؍ نومبر(راست)طلبہ ونو جوانوں کی فعال و متحرک تنظیم یونائیٹیڈ اسٹوڈینٹس اسوسی ایشن کے صدر جاوید احمد انصاری کی تعلیمی وسماجی خدمات کے اعتراف میں اور الفا ایجوکیشنل اینڈ ملٹی پرپز سو سائٹی کے روح رواں عتیق قریشی کی بے لوث خدمات کے اعتراف میں سیٹرل انڈیا گروپ لونا راکی جانب سے اجئے سنچیتی جی(سابق رکن راجیہ سبھا)، ڈاکٹر انیس احمد(سابق وزیر مہاراشٹر) کے ہاتھوں سے تعلیمی و سماجی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر میمن جماعت کے قو می صدر حاجی حسین، حاجی مدثر پٹیل(یو این اے)، ڈاکٹر فیضان اور ڈاکٹر تنظیم اعظمی مہمان خصوصی کی حیثیت سے موجود تھے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات