Saturday, December 6, 2025
ہومNationalمدھیہ پردیش : سبھی 230 اسمبلی حلقوں میں انتخابات کیلئے کل 676...

مدھیہ پردیش : سبھی 230 اسمبلی حلقوں میں انتخابات کیلئے کل 676 امیدواروں کی جانب سے 763 کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے گئے

مدھیہ پردیش میں سبھی 230 اسمبلی حلقوں میں انتخابات کیلئے کل 676 امیدواروں کی جانب سے 763 کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے گئے ہیں۔ ریاست میں ، اب تک کُل ایک ہزار 548 کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے جاچکے ہیں۔ نامزدگی فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 30 اکتوبر ہے۔ ریاست میں ووٹنگ ایک ہی مرحلے میں 17 نومبر کو ہوگی، جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل تین دسمبر کو کیا جائے گا۔ اس دوران ، کئی سینئر لیڈر ریاست میں پہنچنے والے ہیں ، جس کے تناظر میں ریاست میں انتخابی مہم میں تیزی آگئی ہے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات