11
جدید بھارت نیوز سروس
دیوگھر،16؍جنوری:آج دیوگھر اسمبلی حلقہ کے تحت بیجناتھ وہار ہوٹل کے آڈیٹوریم میں جھارکھنڈ مکتی مورچہ کمیٹی کےذریعہ استقبالیہ تقریب میں اقلیتی فلاح و بہبود نیز آبی وسائل کے وزیر حفیظ الحسن انصاری شامل ہوئے ۔ آئندہ 2 فروری کو دمکا میں منعقد یوم تاسیس میں دیوگھر ضلع سے کارکنان کو زیادہ سے زیادہ شراکت داری کولیکر چرچہ ہوئی۔ موقع پر سارٹھ کے رکن اسمبلی ادے شنکر سنگھ ، دیوگھر ضلع صدر سنجے شرما، ضلع کے تمام عہدیداران اور کارکنان موجود تھے۔