Monday, December 8, 2025
ہومJharkhandوزیر اعلیٰ ہیمنت سورین سے،ٹی ایس سنگھ دیو نے ملاقات کی

وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین سے،ٹی ایس سنگھ دیو نے ملاقات کی

جدید بھارت نیوز سروس
رانچی 20 مارچ: وزیراعلی جناب ہیمنت سورین سے چھتیس گڑھ کے سابق نائب وزیر اعلیٰ، جناب ٹی ایس سنگھ دیو نے ملاقات کی۔ اس دوران ان کے درمیان مختلف موضوعات/معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر وزیر جناب عرفان انصاری، وزیر محترمہ شلپی نیہا ترکی، ایم ایل اے مسٹر رام چندر سنگھ اور ایم ایل اے مسٹر سونا رام سنکو بھی موجود تھے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات