جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 7؍ستمبر: ڈپٹی کمشنر کم ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ، رانچی، منجوناتھ بھجنتری نے اتوارکو ریاست کے ایڈوکیٹ جنرل، راجیو رنجن سے ملاقات کے دوران، ایڈوکیٹ جنرل راجیو رنجن نے اپنی نئی تحریر “بابا بیدیا ناتھ جیوترلنگا دیوگھر: ایک ٹچ آف دی ڈیوائن” بطور تحفہ پیش کیا۔اس کتاب میں بابا بیدیا ناتھ جیوترلنگ، دیوگھر کی روحانی اور ثقافتی اہمیت کو دکھایا گیا ہے۔



