ہومJharkhandآر پی ایف نے انٹرڈیپارٹمینٹل کرکٹ ٹورنامنٹ کاخطاب اپنے نام کیا

آر پی ایف نے انٹرڈیپارٹمینٹل کرکٹ ٹورنامنٹ کاخطاب اپنے نام کیا

جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 23؍مئی: پون کمار، ڈی ایس سی کی قیادت میں آر پی ایف ٹیم نے ہٹیا میں منعقدہ انٹرڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ میںمیکنیکل ٹیم کو شکست دیکر فاتح بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ آر پی ایف ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میںشاندار کارکردگی کرتے ہوئے تمام میچوں میں جیت حاصل کی ۔ فائنل مقابلہ میں آر پی ایف ٹیم کے کانسٹیبل بی ایل مینا مین آف دا میچ رہے۔ ہیڈ کانسٹیبل سنجے کو ٹورنامنٹ کا سب سے بہترین بلے باز اور کانسٹیبل بی ایل مینا کو بہترین گیندباز قرار دیا گیا۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات