جدید بھارت نیوز سروس
رام گڑھ، 24 نومبر: رام گڑھ ایم ایل اے ممتا دیوی کو ان کی جیت پر گلدستہ دے کر مبارکباد دی گئی۔ مبارکباد دینے والوں میں رام گڑھ ضلع کسان کانگریس کے صدر مہیش یادو، سینئر نائب صدر راجو ورما، کسان کانگریس کے نائب صدر پون کمار مہتو، رام گڑھ کنٹونمنٹ کونسل وارڈ نمبر 01 کے صدر سورج بلی یادو، پنکج پرساد سنگھ، صدر مکیش مہتو، چھتر پور بلاک صدر مہیندر اوہدار وغیرہ کے نام شامل ہیں۔








Users Today : 152
Users Yesterday : 170
Users Last 7 days : 1424
Users Last 30 days : 1810
Users This Month : 1796
Users This Year : 1810
Total Users : 4563353