8 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی کے لیے این آر رشید کٹائی
مدھو پور 22 اکتوبر: 20 نومبر کو ہونے والے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے آج سے نامزدگی شروع ہو گیا ہے۔ مدھوپور سب ڈویژن میں دو اسمبلی سیٹ ہیں جن میں مدھو پور اور سارتھ اسمبلی شامل ہیں لیکن آج نامزدگی کے پہلے دن دونوں اسمبلی حلقوں سے کسی نے پرچہ نامزدگی داخل نہیں کیا۔ لیکن آج، پہلے دن، کل آٹھ (08) امیدواروں نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے لیے ناظر رسید خریدیں، جس میں مدھو پور اسمبلی حلقہ سے پانچ (05) امیدواروں نے این آر رسیدیں خریدیں اور سارٹھ اسمبلی کے تین (03) امیدواروں نے این آر خریدا۔مدھوپور اسمبلی حلقہ میں جھارکھنڈ مکتی مورچہ سے حفیظ الحسن، بھارتیہ جنتا پارٹی سے گنگا نارائن سنگھ، بہوجن سماج پارٹی سے ضیاء الحق، آزاد امیدوار امیش سنگھ، اور اتحاد المسلمین ایم آی ایم آئی ایم سے عبدالطیف انصاری شامل ہے!؛ وہیں سارٹھ ودھان سبھا حلقہ سے کمیونسٹ پارٹی کے چھایا کول ،بھارتیہ پارٹی کے رندھیر سنگھ شامل ہیں۔ بہوجن سماج پارٹی کے سیف محمد یعقوب نے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے لیے این آر رشید کٹائی۔



