جدید بھارت نیوز سرس
رام گڑھ، 21؍جنوری:کلاسک انزیکوم کریشر کا معائنہ رام گڑھ کی رکن اسمبلی ممتا دیوی کے ذریعہ کیا گیا۔ انہوںنےکہا کہ بغیر کاغذات کے غلط طریقے سے ذخیرہ اندوزی کی جا رہی ہے ، جو جانچ کا موضوع ہے۔ رکن اسمبلی ممتا دیوی شام آج شام تقریباً 7 بجے کان سپرنٹنڈنٹ راہل کمار ، سرکل افسر کشوری یادو کی موجودگی میں کلاسک انزیکوم کریشر کا معائنہ کیا۔



