Saturday, December 6, 2025
ہومJharkhandمانڈو اسمبلی حلقہ کے ایم پی نمائندوں کا اعلان، منیش جیسوال نے...

مانڈو اسمبلی حلقہ کے ایم پی نمائندوں کا اعلان، منیش جیسوال نے کیا استقبال

ہزاریباغ لوک سبھا سبھا حلقہ کے ایم پی منیش جیسوال پورے لوک سبھا حلقہ میں اپنے نمائندہ کا اعلان کر رہے ہیں۔ رام گڑھ اور بڑکاگائوں اسمبلی علاقہ کے بعد جمعرات کو مانڈو اسمبلی علاقہ کے لئے اپنے 11 ایم پی نمائندوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ جس میں دواریکا سنگھ عرف کھوکھا سنگھ- مانڈو اسمبلی ایم پی نمائندہ، پرشوتم پانڈے- مانڈو اسمبلی ایم پی شریک نمائندہ، شنکر کرمالی- گھاٹو ڈیویژن ایم پی نمائندہ، وویک کمار گپتا- مانڈو ڈیویژن ایم پی نمائندہ، گنجن سائو- ڈانڈی ڈیویژن ایم پی نمائندہ، اروند کمار پرساد- آرا ڈیویژن ایم پی نمائندہ، سنتوش منڈل- ٹاٹی جھریا ڈیویژن ایم پی نمائندہ، رویندر کمار ورنوال عرف دیپو- وشنو گڑھ مغربی ایم پی نمائندہ، ناگیشور مہتو- وشنوگڑھ مشرقی ایم پی نمائندہ، پھولیشور مہتو- چرچو ڈیویژن ایم پی نمائندہ اور ریما کمار- مانڈو اسمبلی کی میڈیا نمائندہ کے طور پر شامل ہیں۔ ایم پی منیش جیسوال نے اپنے پارلیمنٹ سروس مدت میں مانڈو اسمبلی علاقہ کے نوتقرر عوامی نمائندوں کا اپنے ٹیم میں استقبال کیا۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات