جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 12 مارچ:۔ جھارکھنڈ پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین ایل کھیانگٹے نے جمعرات کو وزیراعلیٰ ہیمنت سورین سے کانکے روڈ، رانچی میں واقع وزیراعلیٰ کے رہائشی دفتر میں ملاقات کی۔ یہ وزیر اعلیٰ سے ان کی بشکریہ ملاقات تھی۔