Saturday, December 6, 2025
ہومJharkhandجھارکھنڈ کانگریس کے لیڈروں نے شیبو سورین کی عیادت کی

جھارکھنڈ کانگریس کے لیڈروں نے شیبو سورین کی عیادت کی

جدید بھارت نیوز سروس
رانچی؍نئی دہلی، 28 جون: جھارکھنڈ پردیش کانگریس کے انچارج کے راجو، جھارکھنڈ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر کیشو مہتو، کملیش نے دہلی پہنچ کر جھارکھنڈ ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین سے ملاقات کی اور دیشوم گرو شیبو سورین کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ ان سے ملاقات کرنے والوں میں دیہی ترقی کی وزیر دپیکا سنگھ پانڈے، وزیر زراعت شلپی نیہا ترکی، ایگزیکٹو صدر بندھوترکی، سابق ایم ایل اے پورنیما نیرج سنگھ شامل تھے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات