Sunday, December 7, 2025
ہومJharkhandوزیر اعلیٰ کو ڈورنڈ کپ فٹ بال مقابلے میں شرکت کی دعوت

وزیر اعلیٰ کو ڈورنڈ کپ فٹ بال مقابلے میں شرکت کی دعوت

جدید بھارت نیوز سروس
رانچی 23 مئی: وزیراعلی جناب ہیمنت سورین سے میجر جنرل شری ارون راجیش موگے ( خصوصی سروس میڈل)، ایسٹرن کمانڈ ہیڈ کوارٹر-کم-وائس چیئرمین ڈورنڈ کپ فٹ بال مقابلہ کمیٹی اور میجر جنرل شری پرم ویر سنگھ ڈگر ( خصوصی سروس میڈل)، GOC-23 انفنٹری ڈویژن نے آج ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے وزیر اعلیٰ کو جولائی کے مہینے میں جمشید پور میں ہونے والے ڈورنڈ کپ فٹ بال مقابلے میں شرکت کی دعوت دی۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات