Saturday, December 6, 2025
ہومJharkhandرام گڑھ میں کانگریس کمیٹی نے سابق وزیر اعظم آنجہانی راجیو گاندھی...

رام گڑھ میں کانگریس کمیٹی نے سابق وزیر اعظم آنجہانی راجیو گاندھی کا یوم پیدائش منایا

جدید بھارت نیوز سروس
رام گڑھ، 20؍ اگست: جھارکھنڈ پردیش کانگریس کمیٹی کی ہدایات کے مطابق بدھ کو سابق وزیر اعظم بھارت رتن آنجہانی راجیو گاندھی کی یوم پیدائش رام گڑھ بلاک کانگریس کمیٹی رام گڑھ کے زیراہتمام نیو کڈز پلے اسکول کندرو کلاں کے احاطے میں منائی گئی۔ سب سے پہلے ان کی تصویر پر پھول چڑھائے گئے۔ جدید ہندوستان کی تشکیل میں ان کا ناقابل فراموش تعاون ہے۔ انہیں معلوماتی انقلاب، کمپیوٹرائزیشن اور ٹیلی کمیونیکیشن کا باپ کہا جاتا ہے۔ اس موقع پر رام گڑھ بلاک صدر دگمبر پرساد گپتا، رام گڑھ بلاک 20 پوائنٹ ممبر ہیرا لال مہتو، مٹکو رویداس، بلاک جنرل سکریٹری چھوٹے لال کمار،رنجیت کرمالی، امین انصاری، معتصم انصاری کندرو کلاں پنچایت صدر راج رنجن بیدیا بارلونگ پنچایت صدر سلیم انصاری، کرن کماری، سالکھو دیوی، رانی کماری، للیتا دیوی، بلرام، چندر ناتھ، شانی دیو، ارجلال وغیرہ شامل تھے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات