جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 9 نومبر:۔ راہل گاندھی جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس امیدوار کے حق میں مہم چلانے جھارکھنڈ پہونچ گئے ہیں۔ سنیچر کے روز وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے دارالحکومت رانچی کے برسا منڈا ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ نے راہل گاندھی کا شال اوڑھا کر استقبال کیا۔ کانگریس لیڈر یہاں سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے جمشید پور روانہ ہوگئے۔










Users Today : 121
Users Yesterday : 212
Users Last 7 days : 2223
Users Last 30 days : 7766
Users This Month : 121
Users This Year : 7780
Total Users : 4569323