Friday, December 19, 2025
ہومJharkhandنئے فوجداری قانون 2023میں الیکٹرانک میڈیا کے عملی استعمال کولیکر چار روزہ...

نئے فوجداری قانون 2023میں الیکٹرانک میڈیا کے عملی استعمال کولیکر چار روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز

جدید بھارت نیوز سروس
رام گڑھ،20؍مارچ: نئے فوجداری قانون 2023 رام گڑھ میں الیکٹرانک میڈیا کے عملی استعمال کے حوالے سے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آفس کے آڈیٹوریم میںسپرنٹنڈنٹ آف پولیس اجے کمار کی موجودگی میں چار روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز ہوا۔ تربیت میں محقق سطح کا افسرکو نئے فوجداری قانون 2023 کے تحت ای ایویڈینس ایپ سیکشن105، 173، 180، 185،اور 497 بی این ایس ایس 0 ایف آئی آر سیکشن 179 بی این ایس ایس سیکشن 193 بی این ایس ایس سیکشن 36 بی این ایس ایس حکومت جھارکھنڈ کی نوٹیفکیشن نمبر 3770 وغیرہ کے سلسلے میں تربیت دی جا رہی ہے۔ موقع پر پولس ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولس ، سب ڈیویژنل پولس افسر ، تمام پولیس انسپکٹرز، تمام پولیس اسٹیشن او پی انچارجز، تمام سی سی ٹی این ایس اہلکاروں، ریلوے پولس کے افسران کو پر ٹریننگ دی گئی۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات