Monday, December 8, 2025
ہومJharkhandسی بی ایس ای کلسٹر س ۔3باسکٹ بال ٹورنامنٹ 2024میں دوسرے نمبر...

سی بی ایس ای کلسٹر س ۔3باسکٹ بال ٹورنامنٹ 2024میں دوسرے نمبر پر مفتوح

جمشیدپور، 30ستمبر (راست) سی بی ایس ای کلسٹر ۔ ۳ باسکٹ بال ۲۰۲۴ ٹورنامنٹ کے تحت بوکارو میں ۲۴ ستمبر سے ۲۷ ستمبر ۲۰۲۴ تک چلے باسکٹ بال ٹرونامنٹ کا انعقاد دلی پبلک اسکول میں کیا ۔ جس میں گووند ویدیالیہ تمولیہ کے طلباء نے کوچ سوریا بھان کمار کی ہدایت میں دوسرے نمبر مفتوح کا خطاب درج کیا ۔ ساتھ ہی یہ بھی بتاتے ہوئے بہت فخر ہو رہا ہے ۔ کہ اس اسکول کا طالب علم دیواشش منتخب ٹرائل کیمپ کے ذریعے جھارکھنڈ کے بوکارو میں ہوا ہے ۔ یہ اطلاع کالج کی پرنسپل نے اس نمائندے کو تحریری دی ۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات