ماسکو، 24 دسمبر (یو این آئی) اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے پیر کے روز پہلی بار اعتراف کیا کہ تہران میں فلسطینی تحریک حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ھنیہ کے قتل کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے۔روزنامہ ٹائمز آف اسرائیل نے مسٹر کاٹز کے حوالے سے بتایا کہ “ہم (حوثیوں) کے اسٹریٹجک انفراسٹرکچر پر حملہ کریں گے اور ان کے رہنماؤں کے سر قلم کریں گے۔ جس طرح ہم نے تہران، غزہ اور لبنان میں حماس کے رہنماؤں ہنیہ، یحییٰ سنوار اور حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کے ساتھ کیا، ہم حدیدہ اور صنعاء کے ساتھ بھی ایسا ہی کریں گے۔”
حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ
مقالات ذات صلة









Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4595784