ایران کے شہر میناب، سیرک اور جزیرہ کیش میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
تہران، 11 جون (یو این آئی) ایران کے شہر میناب، سیرک اور جزیرہ کیش میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ایران کے صوبہ فارس، مغربی تہران میں فضائی دفاعی نظام متحرک ہوگیا۔ امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ ایران پر امریکی حملے شروع ہوگئے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ایران پر حملے شروع کردیے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایران میں متعدد اہداف پر دفاع میں اضافی حملے شروع کیے۔ پاکستانی وقت کے مطابق رات 2:15 پر امریکا نے ایران پر حملے کیے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق قشم اور ہینگام جزائر پر میزائل حملے ہوئے ہیں۔ ایران کی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی بندرگاہ گرگان میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔
ایران کے شہر میناب، سیرک اور جزیرہ کیش میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
مقالات ذات صلة











Users Today : 7
Users Yesterday : 170
Users Last 7 days : 1397
Users Last 30 days : 1665
Users This Month : 1651
Users This Year : 1665
Total Users : 4563208