ہومInternationalلبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فضائی حملے، 31 افراد جاں بحق

لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فضائی حملے، 31 افراد جاں بحق

بیروت، 27 مئی (یو این آئی) لبنان کےجنوبی علاقے میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں 31 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ40 زخمی ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جاں بحق افراد میں 4 بچے اور 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں بڑی زمینی کارروائی کر رہی ہے۔ نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوج لبنان میں اسٹریٹجک علاقوں کا کنٹرول حاصل کررہی ہے ۔دوسری جانب لبنان سے بھی اسرائیل میں میزائل حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کسی نقصان کا نہیں بتایا گیا۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات